"کمیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: si:ස්කන්ධය
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
کسی جسم میں موجود مادے کی مقدار کو اسکی کمیت Mass کہتے ہیں جبکہ [[وزن]] سے مراد وہ [[قوت]] ہوتی ہے جس سے [[زمین]] کسی مادی شۓ کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔<br />
[[زمین]] کے گرد گھومتے ہوۓ [[سیارچہ|مصنوعی سیارے]] میں کسی چیز یا [[خلا نورد]] کا [[وزن]] صفر ہو جاتا ہے مگر اسکی کمیت میں کوئ فرق نہیں پڑتا۔
 
[[زمرہ:طبیعیات]]