"وینس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 49:
 
 
آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی روائيتی کشتی گوندیلا کہلاتی ہے، جو آجکل زیادہ تر سیاحت، شادی بیاہ کی اور دیگر روائیتی تقریباتتقاریب کے لیے ہی مستعمل ہے۔ عمومی آمدورفت اب موٹر سے چلنے والی واٹر بسوں پر ہے جنہیں مقامی واپوریٹی کہتے ہیں، اور یہ واٹر بسیں شہر کی نہروں پر ایسے ہی چلتی ہیں اور آمدورفت کی سہولت فراہم کرتی ہیں جیسے بڑے شہروں میں عام بسیں۔ انکے علاوہ پیدل آمدورفت شہر کے مختلف علاقوں کو ملانے والی پلوں کے ذریعے ہوتی ہے۔