"کنگچنجنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: vi:Kangchenjunga
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Kangchenjunga.JPG|thumb|300px|left|کنگچنجنگا]]
'''کنگچنجنگا''' (Kangchenjunga) [[دُنیا|دنیا]] کا تیسرا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8586 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 28169 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] میں [[بھارت]] اور [[نیپال]] کے درمیان واقع ہے۔ یہ [[بھارت]] کا سب سے اونچا اور [[نیپال]] کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔
 
اسے سب سے پہلے جارج بینڈ اور جؤ براؤن نے 1955 میں سر کیا۔