"ٹیلی فلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ko:텔레비전 영화
م املا کی درستگی
سطر 1:
'''ٹیلی فلم''' ('''ٹی وی فلم'''، '''ٹیلی ویژن فلم'''، '''ٹیلی مووی'''، '''فلم براۓبرائے ٹیلی ویژن''' یا '''ہفتہ وار فلم''') ایک ایسا [[بعید نُما|ٹیلی ویژن]] [[ڈرامہ]] ہوتا ہے جس کو خصوصی طور پر ایک فلم کی طرح فلمایا جاتا ہے۔ یہ فلم چھوٹے پردے پر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ذریعے تقسیم کی جاتی ہے۔ جہاں اصل فلمیں [[ایوان عکس|سنیما]] گھر یا فلم تھیٹر میں دکھائ جاتی ہے، اس کے برعکس ایک ٹیلی فلم معمولی ٹی وی پروگرام کی حیثیت رکھتی ہے۔