مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

2 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
املا کی درستگی
}}
 
{{ٹ}}پیعیمونتے{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Piedmont) ([[اطالوی]]: '''پیعیمونتے''' Piemonte) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے، علاقہ کی آبادی لگ بھگ تنتالیس لاکھ اور رقبہ 25,399 مربع [[الف پیما|کلو میٹر]] ہے۔ علاقائی دارالحکومت [[تورین]] ہے اور مقامی زبان [[پیعیمونتیزے]] (Piedmontese) ہے۔ علاقہ تین اطراف سے [[الپس|کوہ الپس]] (Alps mountain range) کے پہاڑی سلسلہ سے گھرا ہوا ہے، جہاں سے اٹلی کا سب سے بڑا دریا، [[دریائے پو|دریاۓدریائے پوہ]] (Po River) نکلتا ہے۔ علاقہ کے مغربی سرحد [[فرانس]] سے ملتی ہے اور شمالی سرحد [[سویٹزر لینڈ|سوئزرلینڈ]] سے جبکہ شمال مغرب میں اطالوی علاقہ [[وادی آوستہ]]، مشرق میں [[لومباردیہ]]، جنوب مشرق میں [[ایمیلیا رومانیا|ایمیلیارومانیا]] اور جنوب میں [[لیگوریا]] واقع ہیں۔ تقریباً 7.6 فیصد علاقہ کو محفوظ شدہ قدرتی ماحول قرار دیا گیا ہے جہاں اٹلی کے 56 قومی یا نیشنل پارک واقع ہیں جن میں سے سب سے مشہور [[گران پارادیزو]] (Gran Paradiso) ہے۔
 
== علاقہ کی صوبائی تقسیم ==