"کرسٹوفر کولمبس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:CristobalColon.jpg|thumb|left|250px|کولمبس]]
'''کرسٹوفر کولمبس''' ایک بحری مہم تھا جس نے 15 ویں صدی میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کو دریافت کیا۔ وہ 1451ء میں جنوا [[اطالیہ|اٹلی]] میں پیدا ہوا۔ [[ہسپانیہ|سپین]] کے قشتالوی عیسائی حکمرانوں کی ملازمت میں رہا۔ ملکہ ازابیلا اور فرڈینینڈ نے اسے چھوٹے جہاز دیے جن سے اس نے 1492ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] دریافت کیا۔ کولمبس کی اس دریافت نے دریافتوں، مہم جوئی اور نوابادیوں کا ایک نیا سلسلہ کھولا اور تاریخ کے دھارے کو بدل دیا۔ کولمبس نے 1506ء میں وفات پائی۔
 
[[زمرہ:کولمبس]]