"کوہ اسماعیل سامانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ru:Пик Исмоила Сомони
م Bot: Fixing redirects
سطر 9:
}}
 
'''اسماعیل سامانی''' ([[تاجک زبان|تاجک]]: قلۂ اسماعیل{{زیر}} سامانی) [[سلسلہ کوہ پامیر]] میں واقع [[تاجکستان]] کی سب سے بلند چوٹی ہے جو [[دولت سامانیہ]] کے بانی [[اسماعیل سامانی]] کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (24590 [[فٹ]]) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ [[سوویت اتحاد|سوویت]] دور میں [[1933ء]] میں اسے [[کوہ اسماعیل سامانی|کوہ اسٹالن]] کا نام دیا گیا۔ [[1962ء]] میں اس چوٹی کا نام بدل کر [[کوہ اسماعیل سامانی|کوہ کمیونزم]] رکھ دیا گیا اور [[1998ء]] میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار [[1933ء]] میں سوویت کوہ پیما [[یوگنی ابالاکوف]] نے سر کیا۔
 
[[زمرہ:پہاڑ]]