"کوہ اطلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: mk:Планина Атлас)
م (Bot: Fixing redirects)
[[تصویر:Atlas-Mountains-Labeled-2.jpg|thumb|شمالی افریقہ کا نقشہ، کوہ اطلس واضح ہیں]]
 
اطلس شمال مغربی [[افریقہ]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو [[مراکش]]، [[الجزائر]] اور [[تونس|تیونس]] کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی جنوب مغربی مراکش کی [[جبل توبقال]] ہے جس کی بلندی 4167 میٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ [[بحیرہ روم]] اور [[بحر اوقیانوس]] کو [[صحرائے اعظم]] سے جدا کرتا ہے۔
 
اطلس پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ رہنے والی آبادی کی اکثریت مراکش میں [[بربر]] اور الجزائر میں [[عرب]] نسل سے تعلق رکھتی ہے۔