"کوہ اورال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: hsb:Ural (horiny)
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
کوہ اورال (انگریزی: Ural Mountains) مغربی [[روس]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے ۔ یہ [[قازقستان]] کی شمالی سرحدوں سے شروع ہوکر شمال میں [[بحر منجمد شمالی]] کے ساحلوں پر ختم ہوتا ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی تقریباً 2،500 کلو میٹر ہے۔
 
یہ سلسلہ [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[یورپ]] کے درمیان سرحد سمجھا جاتا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی [[نارودنایا]] ہے جس کی بلندی 1,895 میٹر ہے۔ اپنی لمبائی اور چوٹیوں کے سلسلے کی وجہ سے کوہ اورال کو سنگدار پیٹی بھی کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:جغرافیہ|یورال]]