"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 1:
{{امیدوار براۓبرائے منتحب مقالہ}}
 
[[تصویر:Human_skeleton_front_en.svg|thumb|350px|انسانی ڈھانچہ، تصویر آگے سے۔]]
سطر 78:
کہنی سے کلائی تک جیسے ہر بازو میں دو ہڈیاں ہوتی ہیں اسی طرح گھٹنے سے ٹخنے تک ہر ٹانگ میں دو ہڈیاں ہوتی ہیں۔ یعنی شن ہڈی ([[طبیا]]) اور بروش ہڈی ([[فیبولا])۔ شن ہڈی گھٹنے سے ٹخنے تک سامنے کی جان ہوتی ہے اور اسکا جوڑ گھٹنے میں نہیں ہوتا لیکن اسکا نیچے والا سرا ٹخنے کے جوڑ کے باہر والا حصہ بناتا ہے۔
 
=== پائوںپاؤں ===
 
==== ٹارسس ====
 
پائوںپاؤں کا سات بے قاعدہ ہڈیوں کا بنا ہوا حصہ جو پائوںپاؤں کی سطح پر ہوتا ہے۔ ایڑی کی ہڈی سب سے بڑی ہوتی ہے۔ اور اس کی سب سے اوپر والی ہڈی ٹخنے کے جوڑ کا نیچے والا حصہ بنتا ہے۔
 
==== میٹا ٹارسس ====
 
ٹارسس کے سامنے کی جانب پانچ لمبی ہڈیاں جو پاوںپاؤں کو انگلیوں کو سہارا دیتی ہیں۔
 
=== پاوںپاؤں کی انگلیوں کی ہڈیاں ===
 
پاوںپاؤں کے انگوٹھے میں دو ہڈیاں باقی تمام انگلیوں میں تین تین ہڈیاں ہوتی ہیں۔ یعنی اس طرح کل ملا کر ہڈیاں چودہ ہیں۔
 
== جوڑ اور ہڈیوں کو جوڑنے والے ریشے ==