"کمال الدین بہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 3:
وفات: 1538ء
 
ایرانی [[مصور]]۔ ابتدا میں [[ھرات|ہرات]] میں [[سلطان حسین مرزا]] کے دربار سے منسلک رہا۔ پھر صفیوں کے غلبے کے بعد ان کے دربار میں ملازم ہوا۔ اور شاہی کتب خانے کا خازن مقرر ہو گیا۔ بہزاد کی تصویروں میں خطوط کی نفاست اور زیبائی دیکھ کر ذہن کے افق پر چینی فن کاروں کی یاد ابھرتی ہے۔ اس نے[[ نظامی]] کی تصنیفاتتصانیف کو مصور کیا تھا۔ میر سید علی ’’جسے [[ہمایون]] اپنے ہمراہ[[ ہندوستان]] لایا‘‘ بھی بہزاد کا شاگرد تھا۔
 
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]