"کیویائی روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: mk:Киевски Рус
م املا کی درستگی
سطر 5:
== ابتدائی تاریخ ==
روس (رس) لوگ [[روس خاگانیٹ]] کے تحت تھوڑے بہت منظم ہوئے ، جو کہ کیویائی روس کی پیش رو ریاست سمجھی جا سکتی ہے ۔ " بنیادی وقائع" (کرونیکل) کے مطابق ،جو کیویائی روس کی ابتدائی تاریخی دستاویز ہے ،"[[رورک]] نام کے ایک [[ورانجیئن]] ([[وائی کنک لوگ]]) 860ء کے قریب ، جنوب کی طرف جانے اور [[کیف]] تک اپنی حکومت بڑھانے سے پہلے خود کو موجودہ شمالی روس کے شہر [[نووگورد]] میں خود کو مستحکم کیا ۔ اس بنیادی وقائع میں اس کو "رورک شاہی خاندان " کا جد امجد بتایا گیا ہے ۔ کرونیکل کے مطابق ،"سال 6376 (859ء) میں سمندر کے پار سے ورانجیئن ، چود ، اسلاو، میریا ، ویزے ، کریوچ وغیرہ قبیلوں سے خراج لیتے تھے :-
سال 6370(862ء) میں ان قبیلوں نے ورانجیئنوں کو پیچھے سمندر کی طرف ہانک (دھکیل) دیا اور انہیں خراج دینے سے انکار کر دیا اور خود حکومت کا انتظام سمبھال لیا ، مگر ان کے درمیان کوئی قانون نا تھا اس لئے ان قبیلوں کے درمیان تنازعات شروع ہو گئے ۔ اختلافات کی وجہ سے ان میں ایک دوسرے کے خلاف جنگیں شروع ہو گئیں ، تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ کسی بادشاہ بناتے ہیں جو ہم پر حکومت کرے اور رواج کے مطابق ہمارے فیصلے کرے ۔ اس لئے وہ سمندر کے پار ورانجیئن ([[روس لوگ]]وں) کے پاس گئے ، یہ والے ورانجیئن روس کہلاتے تھے ۔ ایسے ہی جیسے کچھ ورانجیئن [[سویڈ]] ، دوسرے کچھ [[نارمن]] اور [[اینگل]] ، اور کچھ اور دوسرے [[گوتھ]] ([[گوٹلینڈر]]) کہلاتے تھے ، جیسے کہ اس زمانے میں ان کے نام تھے ۔ چودوں ، [[اسلاو|اسلاووں]] ، کریوچوں اور ویزوں نے روس لوگوں سے کہا " ہماری سرزمین وسیع اور امیر ہے لیکن اس پر کوئی قانون نہیں ہے ۔ آوآؤ اور بادشاہ کی طرح ہم پر حکومت کرو ۔ تین بھائیوں نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ خود کو اس کام کئے پیش کیا ۔ انہوں نے ان روسوں کو اپنے ساتھ لیا اور واپس آ گئے ۔
 
یہ ورانجیئن پہلے [[لادوگا]] میں آباد ہوئے پھر جنوب کی طرف بڑھتے ہوئے [[نووگورد]] آ‏ے اور آخر کار [[کیف]] پہنچے ۔ انہوں نے [[خزار]]وں کی حکومت کا خاتمہ کرتے ہوئے [[کیف]] والوں سے خراج لینا شروع کر دیا ۔