"کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: tl:Kimika
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
کسی بھی [[مادہ (ضد ابہام)|مادے]] ([[مادہ (شے)|substance]] یا [[مادہ|matter]]) کی بناوٹ، [[جوہر]]ی ترکیب اور خواص وغیرہ کا مطالعہ اور تحقیق ، علم کیمیاء کہلاتا ہے۔ اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں کے مجموعات ؛ مثلا [[سالمہ|سالمات]] اور انکے تعملات ، [[قلم|قلموں]] اور [[فلزدھات|دھاتوں]] سے بحث کی جاتی ہے۔ کیمیاء میں ان مذکورہ اشیاء کی ساخت اور پھر انکی نۓ مرکبات میں تبدیلیوں کا مطالعہ ، اور انکے [[تفاعل]] (interaction) کے بارے میں تحقیق شامل ہے۔ اور جیسا کہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب مادے کا بڑے پیمانے (یعنی سالمات اور قلمیں وغیرہ کے پیمانے) پر مطالعہ کیا جاۓ گا تو جوہر یا ایٹم یعنی باریک پیمانے پر مادے کا مطالعہ بھی لازمی ہوگا اور یہی وجہ ہے کہ کیمیاء میں جوہروں کی ساخت اور انکے آپس میں تعملات اور روابط کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔