"گل لالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bn:টিউলিপ
م Bot: Fixing redirects
سطر 6:
| ساحہ = [[حقیقی المرکزیہ]]
| مملکہ = [[نباتات]]
| شعبہ = [[پھولدار پودے|میگنولتات]] <br />‏[[پھولدار پودے|Magnoliophyta]]
| جماعت = [[یک دالہ|سوسیتی]]<br />[[یک دالہ|Lilliopsida]]
| طبقہ = [[سوسطب]] {{ژ}} [[Liliales]] {{ژژ}}
| خاندان = [[سوسان]] {{ژ}} [[Liliaceae]] {{ژژ}}
| جنس = لعلع {{ژ}} Tulipa {{ژژ}}
| نوع = گل لالہ
| ذیلی_تقسیم_درجات = [[نوع|انواع]]
| ذیلی_تقسیم_ = مضمون دیکھیۓ
|ذیلی_نوٹ= '''100 [[نوع|انواع]]'''
}}
 
'''گل لالہ''' یا لالہ (Tulip)، للی کے خاندان کا سدا بہار [[پھول]] دار [[نباتات|پودا]] ہے۔ [[نباتات|پودوں]] کی اس [[جنس]] (genus) کو لعلع (Tulipa) کہا جاتا ہے اور انکی 100 کے قریب [[نوع|انواع]] (Species) ہیں۔ یہ [[یورپ]]، [[افریقہ]] اور [[ایشیاء]] میں پایا جاتا ہے۔ [[قازقستان]] کے جنگلی علاقے اور [[سلسلہ کوہ ہندوکش|ہندوکش]] کے شمالی علاقے اس کا خاص وطن ہیں۔
 
اس سدا بہار [[نباتات|پودے]] کی جڑ [[پیاز]] کی طرح ہوتی ہے۔ یہ 4 سے 27 [[پور|انچ]] تک لمبا ہو سکتا ہے۔ یہ ٹھنڈے موسم میں پروان چڑھتا ہے۔
 
گل لالہ 16 ویں صدی کے وسط میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] سلطان [[سلیمان محتشم]] کے [[قسطنطنیہ]] میں محل سے [[نیدرلینڈز]] کے سفیر کے ذریعے [[نیدرلینڈز]] پہنچا اور پھر اس کا ساری [[دُنیا|دنیا]] میں فیشن ہو گیا۔
 
گل لالہ کا ذکر [[شاعری]] میں عام ہے۔ [[محمد اقبال|اقبال]] کا یہ محبوب [[پھول]] ہے اور اکثر ان کی شاعری میں اس کا ذکر ملتا ہے:
 
<div style='text-align: center;'>
'''گل و نرگس و سوسن و نسترن'''<br />
'''شہید ازل [[گل لالہ|لالہ]] خونیں کفن'''
</div>
 
== متعلقہ مضامین ==
* ''[[دور لالہ]]'': [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کا ایک پرامن دور جو گل لالہ سے موسوم ہے
== گل لالہ ایوان تصویر ==