"گلیلیو گلیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: pa:ਗੈਲੀਲੀਓ ਗੈਲਿਲੀ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Galileo Galilei01.jpg|thumb|left|گلیلیو]]
== ولادت ==
گلیلیو 15فروري1564ء میں [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقے ٹسکنی کے شہر پیسا میں پیدا ہوا-
== تعرف ==
''گلیلیو''' (انگریزی: Galileo) ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گلیلیو کا کردار اہم ہے۔وه پنڈولم اور دوربين كا نامور موجد هے-گلیلیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، فلکیات کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔