"گولہ بارود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ml:അമ്മ്യൂനീഷൻ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[image:Battery Rodgers magazine.jpg|thumb|200px|امریکی خانہ جنگی میں استعمال کئے گئے [[توپ]] کے گولے]]
'''گولہ بارود''' (ammunition) سے عموماً مُراد جنگ کیلئے استعمال ہونے والا تمام مواد ہے تاہم یہ بعض اوقات صرف [[artillery|گولہ]] اور [[بارود]] کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ اِصطلاح ہر اُس چیز کا احاطہ کرتی ہے جسے مبارزت (combat) میں استعمال کیا جاسکتا ہو جیسا کہ [[Bombگولہ|بم]]، [[Missileصاروخ|میزائل]]، [[Warhead|راس الحرب]]، اور [[بارودی سرنگ]] ([[زمینی بارودی سرنگ]]، [[بحری بارودی سرنگ]]، [[فردمار بارودی سرنگ]] (anti-personnel mine)) وغیرہ جو گولہ بارود کے کارخانے تیار کرتے ہیں۔ اِسے جنگی یا حربی ذخیرہ بھی کہاجاتا ہے۔