"گوگل+" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: ckb:گووگڵ+
م Bot: Fixing redirects
سطر 8:
| slogan = Real-life sharing rethought for the web.
| commercial = ہاں
| type = [[socialسماجی networkingجالکاری serviceخدمت|سماجی جالکار]] / [[شناختی خدمت]]
| registration = گوگل کھاتہ کے حامل تمام افراد کیلئے
| language = 40 سے زیادہ
سطر 31:
 
== خدوخال ==
* '''حلقات''' (Circles) کے ذریعے صارفین اپنے روابط کو گروہوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔ اگرچہ دوسرے صارفین کسی صارف کے روابط کی فہرست دیکھ سکتے ہیں لیکن وہ اِن حلقوں کے نام نہیں دیکھ سکتے۔ نجیّتی ترتیبات (privacy settings) اِس بات کی اِجازت دیتی ہیں کہ صارف اپنے حلقوں میں موجود روابط کے ساتھ ساتھ اُن صارفین کو جن کے پاس یہ صارف حلقے میں ہے، چھپاسکتا ہے۔ حلقات کی نظامت ایک [[drag-and-drop|گھسٹ و ٹپک]] (drag-and-drop) [[interfaceسطح البین|مواجہت]] کے ذریعے بہت آسانی سے کی جاسکتی ہے۔ نیز، صارف اپنے حلقوں کا دوسرے صارفین کے ساتھ اشتراک بھی کرسکتا ہے۔
* '''گپ گاہیں''' (hangouts) ایسی جگہیں ہیں جہاں منظری گپ شپ (video chat) کی سہولت ہوتی ہے (بیک وقت ایک گپ گاہ میں زیادہ سے زیادہ 10 افراد شریک ہوسکتے ہیں)۔ گپ گاہ میں گپ شپ کے دوران [[یوٹیوب]] کی کوئی [[منظرہ|ویڈیو]] بھی تمام شریک افراد ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ کسی گپ گاہ کے منظر کو بعد میں دیکھنے کیلئے محفوظ بھی کیاجاسکتا ہے۔ کچھ دِنوں بعد گپ گاہوں میں شرکاء ایک دوسرے کے ساتھ [[دستاویز|دستاویزات]] اور اپنا شمارندی پردہ (computer screen) بھی شریک کرنے کے قابل ہوں گے۔
* '''شرارات''' (sparks) صارف کو اُس کی دلچسپی کے موضوعات کے بارے میں باخبر رکھتے ہیں۔ یہ دراصل [[گوگل]] تلاش کا ایک حصّہ ہے جس میں صارفین ایسے موضوعات داخل کرتے ہیں جن کو وہ دوسرے صارفین کے ساتھ شریک کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
* '''سلسلہ''' (stream) میں صارف دوسرے صارفین کی طرف سے دی گئی خبروں یا اشاعتوں کو دیکھ سکتا ہے۔ ادخالی بکسہ (input box) میں صارف اپنی طرف سے خبریں، خیالات یا اشاعات کے ساتھ ساتھ تصویریں اور [[videoمنظرہ|منظرات]] شامل کرکے دوسرے صارفین کے ساتھ شریک کرسکتا ہے۔ سلسلہ میں صرف مخصوص حلقوں کی طرف سے آنے والی خبروں اور موضوعات کو دیکھنے کیلئے اس کی تقطیر کی جاسکتی ہے۔
* '''العاب''' (games) ([[social gaming|سماجی لعبہ گری]]) میں پہلے 16 لعبہ جات شامل تھے جن کی تعداد اَب بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔ [[فیس بک]] کے برعکس گوگل پلس پر لعبہ جات ایک الگ لوحہ (tab) کے تحت ہیں، جس کے سبب ان سے متعلق اطلاعات صارف کی باقی ماندہ اطلاعات سے الگ ہوتی ہیں۔
* '''+1 بٹن''' کے ذریعے کسی موقع یا اس کے کسی حصّہ کو دوسرے صارفین کے ساتھ شریک کیا جاسکتا ہے۔ گوگل نے حال ہی میں اعلان کیا کہ متعارف ہونے کے بعد اِس بٹن کو دِن میں 5 ارب مرتبہ استعمال کیا جارہا ہے۔
* '''معطیات خلاصی''' (data liberation) کے ذریعے کوئی بھی صارف اپنے سارے مشتملات (content) کو گوگل پلس سے اپنے [[شمارِندہ|شمارندہ]] پر اُتارسکتا ہے۔
* '''گوگل+ صفحات''' (Google+ Pages) کی خدمت 7 نومبر 2011ء کو شروع کی گئی۔ اِس خدمت کو استعمال کرتے ہوئے کسی تنظیم کے بارے میں [[نمایۂ صارف|نمایہ]] (profile) مرتّب دیا جاسکتا ہے جہاں اُس تنظیم کے متعلق معلومات اور خبریں وغیرہ لگائی جاسکتی ہیں۔
 
== زبانیں ==