"گھڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: pnb:ہتھ کعڑی
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
 
[[image:The_Magma_-_21st_Century_Watch_Design.jpg|thumb|150px|‏ایک معجون گھڑی]]
'''گھڑی''' <small>(watch)</small>، [[وقت]] بتانے والا [[آلہ]] <small>(چھوٹا [[گھنٹا|گھڑیال]])</small> جو ایک ہی شخص کے استعمال کیلئے بنایا جاتا ہے. آج کل اِس سے مُراد عموماً کلائی کی گھڑی (ہتھ گھڑی یا دستی گھڑی) ہوتی ہے جسے ہتھکڑی یا پٹّی کے ذریعے کلائی پر باندھا جاتا ہے. جدید گھڑیاں وقت کے ساتھ ساتھ [[دن]]، [[تاریخ]]، [[مہینہ]] اور [[سال]] بھی بتاتی ہیں جبکہ برقی گھڑیوں میں اَور بھی اِضافی خصوصیات ہوسکتی ہیں.
 
== مزید دیکھئے ==
* [[گھنٹا|گھڑیال]]
* [[آلاتی گھڑی]]
* [[حسابگر گھڑی]]