"گیندا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
گیندا جس کو انگریزی میں عام طور پر marygold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں [[قبیلہ (حیاتیات)|قبیلہ]] [[tageteae]] سے تعلق رکھنے والی ایک [[نوع]] میں شامل پھول ہے جس کی دو اہم اقسام ہوتی ہیں۔
* ایک تو وہ کہ جس کا [[حیاتیات|حیاتیاتی]] [[دو اسمی تسمیہ|دو اسمی نام]] [[گینداۓگیندائے فرشیہ|گینداۓ فرشیہ (tagetes patula)]] رکھا گیا ہے۔
* دوسری وہ کہ جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام [[گینداۓگیندائے قائمہ|گینداۓ قائمہ (tagetes erecta)]] رکھا گیا ہے۔
ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ tagetes کے متبادل لفظ گیندا کو لیا جارہا ہے کہ یہی مشہور ہے جبکہ لفظ tagetes کے معنی ، مایوسی اور حمیت و حسد وغیرہ کے بتاۓ جاتے ہیں<ref>ایک [[موقع]] [[روۓ خط]] پر [http://www.florist-flowers-roses-delivery.com/tn/bolivar/ لفظ tagetes کے معنی]۔</ref>