"ہاوسا زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: oc:Haussà (lenga)
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Hausa language niger.png|thumb|200px|left]]
[[تصویر:Afro asiatic peoples nigeria.png|thumb|200px|left]]
|ھاوسا مغربی افریقہ کی ایک زبان ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی [[افریقہ]] بشمول شمالی [[نائجیریا]]، [[چاڈ]] اور [[کیمرون|کیمیرون]] کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔ یہ [[چاڈیہ زبانیں|چاڈیہ زبانوں]] میں شامل ہے جو خود [[افرو۔ایشیائی زبانیں|افرو۔ایشیائی زبانوں]] کی ایک شاخ ہے۔ اسے دو کروڑ سے کچھ زیادہ لوگ بولتے ہیں جن کا تعلق قبائلِ افریقہ سے ہے۔ یہ شمالی نائجیریا کی سرکاری زبان کا درجہ بھی رکھتی ہے۔ اسے عربی رسم الخط میں لکھا جاتا ہے۔
 
 
 
== مزید دیکھیں ==
* [[لسان|زبان]]
* [[لسانیات]]
* [[خاندانہائے زبان]]