"ہاشمی رفسنجانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2) (روبالہ جمع: eu:Hashemi Rafsanjani)
م (Bot: Fixing redirects)
1990 کے اوائل میں [[لبنان]] سے غیر ملکی مغویوں کی رہائی میں بھی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
 
ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ[[ ایران]] کے خالق آیت اللہ العظمیٰ [[آیت اللہ خمینی|امام خمینی]] کے ہم جماعت بھی رہے۔ 2005ء میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر [[محمود احمدی نژاد]] کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں مطلوبہ اکثریت حاصل نہ ہوئی تو دوبارہ انتخاب ہوا جس میں احمدی نژاد نے باسٹھ فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
 
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]