"ہرارے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 14:
| سال =
| آبادی_سال = 2006
| منطقہ_وقت = [[مُتناسق عالمی وقت|متناسق عالمی وقت]] +2 ([[دھوپروشنیروز بچاؤبچتی وقت|موسم گرما]] +1)
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
سطر 24:
| رنگ_پٹی =660000
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =FFCCCC
}}ہرارے (Harare) [[زمبابوے]] کا [[دارالحکومت]] ہے۔ [[1982ء]] سے قبل یہ شہر [[ہرارے|سالسبری]] (Salisbury) کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازا 16 لاکھ اور [[ام البلاد|ام البلد]] کی آبادی 28 لاکھ ہے (بمطابق [[2006ء]])۔
 
یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دارالحکومت ہے۔ یہ [[تمباکو]]، [[مکئی]]، [[کپاس]] اور [[ترنجی پھل|ترنجی پھلوں]] (Citrus Fruits) کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں پارچہ بافی، فولاد سازی اور کیمیا گری کے کارخانے ہیں جبکہ [[سونا|سونے]] کے لیے کان کنی بھی اہم صنعت ہے۔ یہ [[سطح سمندر]] سے 1490 میٹر (4888 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔