"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع: lmo:Lenguv Indo-Europej)
م (Bot: Fixing redirects)
ہند۔یورپی زبانیں (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref>[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
 
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔
 
== ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست ==
! شمار ||خاندانِ زبان|| انگریزی نام ||زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد
|-
| 1 || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی زبانیں]] || align=left | Arminian languages || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]] (آرمینیا)
|-
| 2 || align=right | [[اطالوی زبانیں]] || align=left | Italic languages || align=right | [[لاطینی۔فالسکنی زبانیں]] (1)، [[رومی زبانیں]] (47)
|-
| 3 || align=right | [[البانوی زبانیں]] || align=left | Albanian langauges || align=right | [[جیگ البانوی]] (شمالی [[البانیا|البانیہ]])، [[توسک البانوی]] (جنوبی [[البانیا|البانیہ]])
|-
| 4 || align=right | [[اناطولیائی زبانیں]] (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) || align=left | Anatolian languages || align=right | [[ھیتی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[لووی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پالائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[لیکیائی]] (قدیم [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]]۔ ناپید)، [[لیدیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[کاریائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پیسیدیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[میلیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[میسیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[کاپادوکیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پافلگونیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)
|-
| 5 || align=right | [[بالٹکی زبانیں]] || align=left | Baltic languages || align=right | [[مشرقی بالٹکی زبانیں]] (2)، [[مغربی بالٹکی زبانیں]] (1)
| 9 || align=right | [[سلتکی زبانیں]] || align=left | Celtic languages || align=right | [[براعظمی سلتکی]] (6)، [[جزائری سلتکی]] (1)
|-
| 10 || align=right | [[ہند ایرانی زبانیں|ہند۔ایرانی زبانیں]] || align=left | Indo-Iranian languages || align=right | [[ہند۔آریائی زبانیں]] (219)، [[ایرانی زبانیں]] (87)، [[غیر متعین ہند۔ایرانی زبانیں]] (2)
|-
| 11 || align=right | [[یونانیہ زبانیں]] || align=left | Greek Languages || align=right | [[اتیکائی یونانی زبانیں]] (5)، [[ڈوریائی یونانی زبانیں]] (1)
 
== مزید دیکھیں ==
* [[لسان|زبان]]
* [[لسانیات]]
* [[خاندانہائے زبان]]