"حنی بعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: io:Hannibal
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
ہنی بال [[شمالی افریقہ]] میں [[قرطاجنہ]] کا ایک فوجی کمانڈر تھا ۔ یہ [[تاریخ]] کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا ۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر [[ہملکار بارکا]] کے گھر پیدا ہوا ۔ ہنی بال کی سب سے بڑی فوجی کامیابی [[دوسری پیونک جنگ]] تھی ، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ہاتھی [[جزیرہ نما آئبیریا|آئبیریا]]۔[[ہسپانیہ|سپین]] سے [[کوہ پائرینیس]] اور [[الپس|کوہ الپس]] کے اوپر سے شمالی [[اطالیہ]] میں داخل ہوا تھا ۔ اطالیہ میں داخل ہونے کے بعد اس نے رومیوں کو جنگوں کے ایک سلسلے میں شکست دی اور [[رومی سلطنت]] کے کئی اتحادیوں پر فتح پائی ۔ اس دوران ہنی بال نے 17 سال تک اپنی فوجیں [[اطالیہ]] میں رکھیں ۔
 
[[زمرہ:قرطاجنہ]]