"ہورسٹ کوہلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: stq:Horst Köhler
م Bot: Fixing redirects
سطر 43:
 
==ابتدائی زندگی==
کوہلر اسکائربیسزو (اس وقت کا ہائنڈسٹائن)، جرمن - مقبوضہ پولینڈ کے جنرل گورنمنٹ علاقہ میں پیدا ہوئے۔ ایڈورڈ کوہلر اور الیزبتھ کے بچوں میں آپ کا ساتواں نمبر تھا۔ آپ کے والدین کو جرمن اور رومینین شہری ہونے کیوجہ سے 1940 میں نازی-سویت آبادیوں کی منتقلی کے دوران بیسّارابیا چھوڑنا پڑا۔ جینرل پلان اوسٹ کے تحت 1942 میں انہیں اسکائربیسزو میں بسایا گیا جو زاموسک پولینڈ کے قریب ہے۔ وہرماکٹ (جرمن فوج 1935-1945) کو پیچھے دھکیلے جانے اور 1944 میں [[بولندا|پولینڈ]] کے ابتدائی حصّوں کے انخلاء کے بعد کوہلر خاندان لیپزگ کوچ کرگیا۔ 1953 میں اس خاندان نے کمیونسٹ حکومت سے بچنے کیلیئے سوویت علاقہ کو مغربی برلن کے راستہ خیرآباد کہا۔ 1957 تک کوہلر خاندان لڈوگسبرگ سکونت اختیار کرنے سے پہلے پناہ گزین کیمپوں میں رہے۔ اسطرح چودہ سال کی عمر تک ہورسٹ کوہلر کی زندگی کا بیشتر حصّہ پناہ گزینوں کیطرح گزرا۔
 
==ذاتی زندگی==