"یورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ilo:Euro
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Euro coins.jpg|100px|left|Euro coins]]
یورو [[یورپ]] کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999 میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002 میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کیلئے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004 تک [[آسٹریا]]، [[بلجئیم|بلجیم]]، [[فن لینڈ]]، [[فرانس]]، [[جرمنی]]، [[یونان]] (گریس)، [[جمہوریہ آئرستان|آئرلینڈ]]، [[اطالیہ|اٹلی]]، [[لکسمبرگ]]، [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]]، [[پرتگال]]، اور [[ہسپانیہ|سپین]] اسے اپنا چکے ہیں۔
 
یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔
 
== مزید دیکھیئے ==
[[زرکاغذ|کاغذی کرنسی]]
 
[[زمرہ:یورپ]]