"یوریشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: jv:Eurasia
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:LocationEurasia.png|thumb|یوریشیا]][http://www.mazotci.totalh.com link title]
 
یوریشیا ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Eurasia) ایک عظیم قطعہ زمین جو 54،000،000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے ۔ یہ علاقہ [[یورپ]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے براعظموں میں تقسیم ہے۔
 
یورپی روایتی طور پر یورپ اور ایشیا کو دو الگ براعظم تصور کرتے ہیں جو [[بحیرہ ایجیئن]]، [[در دانیال|درہ دانیال]]، [[آبنائے باسفورس]]، [[بحیرہ اسود]]، [[کوہ قاف|کوہ قفقاز]]، [[بحیرہ قزوین|بحیرہ کیسپیئن]]، [[دریائے یورال]] اور [[کوہ اورال|کوہ یورال]] کے ذریعے ایک دوسرے سے الگ ہیں لیکن بعض جغرافیہ دان یورپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم قرار دیتے ہیں جسے یوریشیا کہا جاتا ہے۔
 
{{نامکمل}}