"یونیسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: fi:UNICEF
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال''' یا '''یونیسف''' (UNICEF) ایک عالمی ادارہ ہے جو کہ [[اقوام متحدہ]] کی ذیلی شاخوں میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ میں اس کا قیام 11 [[دسمبر]] [[1946ء]] کو عمل میں لایا گیا۔ اس وقت اسی طرز کا ادارہ، اقوام متحدہ کا ہنگامی فنڈ برائے اطفال پہلے سے ہی کام کر رہا تھا، اس ادارے کے باقاعدہ قیام کے بعد اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ [[1953ء]] میں اس ادارے کے نام میں سے ہنگامی کا لفظ حذف کر دیا گیا اور یہ اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال یا یونیسف کہلایا جانے لگا۔<br />
یونیسف کا مرکزی دفتر [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کے شہر [[نیویارک]] میں واقع ہے اور یہ ادارہ دنیا بھر میں زچہ و بچہ کی صحت و فلاح کا کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کو امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت یہ ادارے دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں کام کر رہا ہے۔
== مقاصد ==
یونیسف اس وقت مندرجہ ذیل 5 شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہا ہے:<br />