"یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: io:Judo
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
== تاریخ ==
 
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے۔ [[اسماعیل علیہ السلام|حضرت اسماعیل علیہ السلام]] اور [[اسحاق علیہ السلام|حضرت اسحاق علیہ السلام]]۔ حضرت اسحاق کے بھی دو بیٹے تھے ایک [[یعقوب علیہ السلام|حضرت یعقوب علیہ السلام]] اور ایک حضرت عیسو۔ عیسو پیغمبر نہیں تھے جبکہ حضرت یعقوب علیہ السلام پیغمبر تھے۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کے بارہ بیٹے تھے جن میں سے ایک کا نام "یہودہ" تھا۔ "یہودی" کا لفظ اسی سے ہے۔ دراصل [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسی علیہ السلام]] تک جتنے بھی پیغمبر آئے وہ سارے کے سارے حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد سے تھے اور حضرت یعقوب کا لقب تھا "[[اسرائیل]]"۔ اسرائیل کا مطلب ہے اللہ کا بندہ۔ یہی بنی اسرائیل یعنی اسرائیل کی اولاد "یہودی" کہلائے۔ ان کا مذہب اسلام ہی تھا بنی اسرائیل جب بھی دین کے معاملے میں انحراف کا شکار ہوئے اللہ نے اپنے پیغمبر بھیجے۔ چنانچہ [[اسحاق علیہ السلام|حضرت اسحاق]]، [[یعقوب علیہ السلام|حضرت یعقوب]]، [[یوسف علیہ السلام|حضرت یوسف]]، [[موسیٰ علیہ السلام|حضرت موسی]]، [[ہارون علیہ السلام|حضرت ہارون]]، [[داؤد علیہ السلام|حضرت داؤد]]، [[توراتتوریت|حضرت سلیمان]]، [[دانیال علیہ السلام|حضرت دانیال]]، [[عزیر علیہ السلام|حضرت عزیر]]، [[یحییٰ علیہ السلام|حضرت یحیی]]، [[زکریا علیہ السلام|حضرت زکریا علیہم السلام]] سب [[بنی اسرائیل]] ہی کے نبی تھے اور یہودی ان سب انبیاء کو مانتے ہیں۔ البتہ وہ بنی اسرائیل کے آخری پیغمبر حضرت عیسی علیہ السلام اور تمام پیغمبروں کے آخری پیغمبر [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کو نہیں مانتے۔ اور ابھی تک آخری پیغمبر کے انتظار میں ہیں۔ وہ آخری نجات دہندہ کی پیش گوئی آسمانی کتاب میں پاتے ہیں وہ نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہیں۔ اس طرح یہودی [[توراتتوریت|تورات (Old Testament)]] کے تمام آسمانی صحائف کو اللہ کی طرف سے نازل شدہ مانتے ہیں لیکن [[انجیل]] اور [[قرآن]] کو نہیں مانتے۔
 
==بیرونی روابط==