"ٹھمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|left|200px ٹھمری ایک اہم اور مشہور صنف موسیقی ہے جو خیال موسیقی سے کافی ملتی جلتی ہے۔ ==تا...
 
سطر 6:
 
== ٹھمری اور خیال میں فرق==
ٹھمری ایک صنف موسیقی ہے جسکو خیال کی طرح استھائ اور انترہ میں '''کیوں''' اور '''تانوں''' سے آراستہ کیا جاتا ہے۔ ٹھمری میں ارادے کہے جاتے ہیں تاکہ ایک مخلص تاثر پیدا ہو۔ ٹھمری موسیقی میں سروں کا پھیلاؤ اتنا نہیں ہوتا جتنا خیال میں۔ اگرچہ خیال میں ہر قسم کی تان استعمال ہوتی ہے، ٹھمری میں صرف بول تان اور پھرت کی مختصر اجازت ہے، اور تال کے ایک چکـّر سے زیادہ لمبی تان نہیں کہی جاتی۔ اس کے علاوہ، راگ کی صحت کا گیال رکھنا ضروری نہیں اگرچہ اچھے گویّے اسکا مکمل خیال رکھتے ہیں۔
 
==حوالہ جات==