"ٹھمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Dhrupad.jpg|thumb|left|200px]]
ٹھمری ایک اہم اور مشہور صنف موسیقی ہے جو خیال موسیقی سے کافی ملتی جلتی ہے۔
 
==تاریخ==
ٹھمری کی بنیادیں محمد شاہ رنگیلے کے دور میں استوار ہوئیں لیکن عمارت اورھ کےنواب واجد علی شاہ کے دربار میں تعمیر ہوئ۔ یہ صنف خصوصآ عورتو‎ں کی آوازوں کو مد نظر رکھتے ہوۓ ایجاد ہوئ، اور ٹھمری کے موضوع عمومآ جنسی ہوتے ہیں۔ ابتدا میں ٹھمری کے ساتھ ناچ کے بھاؤ عرض کرنا رواج ہوتا تھا، لیکن اس قید کو ختم کر دیا گیا۔