"ضلع کیچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Balochistan Dist Kech.svg|thumb|صوبہ بلوچستان میں ضلع کیچ کا محل وقوع]]
 
'''ضلع کیچ''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[بلوچستان]] کا ایک ضلع ہے۔ پرانا نام ضلع تربت تھا۔ اس کے مشہور علاقوں میں [[تربت]] اور [[مند]] شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 750000 کے لگ بھگ تھی۔ اس میں بلوچستان کا شہر [[تربت]] واقع ہے۔ پہلے یہ ضلع مکران میں شامل تھا مگر 1977ء میں [[ضلع کیچ|ضلع تربت]] کے نام سے الگ ضلع بن گیا۔ 1995ء میں اس کا نام ضلع کیچ رکھ دیا گیا۔