"ضلع بونیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:KPK-FATA2-Khyber Pakhtunkhwa Districts Bonair.pngsvg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ ضلع بونیر کو ظاہرکا کرتامحل ہے۔وقوع]]
 
بونیر[[خیبر پختونخوا]] کا ایک [[ضلع]] ہے۔ اس کو [[1991ء]] میں ضلع کا درجہ ملا جس سے پہلے اس حیثیت [[سوات|ضلع سوات]] کی ایک [[تحصیل]] کی تھی۔ ضلع بونیر چھ سب ڈویژن؛ ڈگر، گدیزئ چغرزئی، گاگرا، چملہ اور طوطالئی پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کو ہُنرمند افرادی قوت، خوبصورت قدرتی مناظر، گھنے جنگلات اور معدنی دولت کی وجہ سے ملا کنڈ ڈویژن میں مرکزی حیثّیت حاصل ہے۔یہاں زیادہ تر لوگ پشتو زبان بولتے ہیں۔ علاقہ تعلیم کی کمی اور بہت سی دوسری وجوہات کی وجہ خیبر پختونخوا کے پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔