"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا صارفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اداری}}
[[File:10 sharing book cover background.jpg|200px|thumb|left|کوئی بھی فرد بشمول آپ کے ویکیپیڈیا کو اپنی ہتھیلی میں تھام سکتا ہے۔]]
وکیپیڈین وہ افراد ہیں جو وکیپیڈیا میں اپنا کھاتہ بناتے ہیں، اس میں تدوین وترمیم کا کام کرتے ہیں اور دائرۃ المعارف کے مفاد کے خاطر اس کی تنسیق وترتیب، زمرہ بندی اور مقالات نویسی میں کوشاں ہیں۔ اور ویکیپیڈیا کو ہر لحاظ سے ایک آزاد دائرۃ المعارف کی شکل دینے کے لیے باہمی تعاون فراہم کرتے ہیں۔