"ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{اداری}} جب آپ ویکیپیڈیا میں کوئی نیا کھاتہ تخلیق کرتے ہیں تو اپنا صارف نام منتخب کرنا لازم ہوتا ہے...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
تاہم صارف نام دائرۃ المعارف کی تعمیر وترقی کی بنیادی ضرورت نہیں ہے۔
 
===دستخط===
[[خاص:Preferences|اپنی ترجیحات]] میں جاکر آپ اپنی پسند کی دستخط کا انتخاب کرسکتے ہیں، جو آپ کے صارف نام سے مختلف بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن کسی ایسی دستخط کا انتخاب نہیں کرسکتے جو کسی دیگر صارف کے زیر استعمال یا کسی کا صارف نام ہو۔ ہرچند کہ یہ ضروری نہیں تاہم اپنی دستخط اپنے صارف نام کے مطابق ہو تو بہتر ہے۔<br />
دستخط سے متعلق مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[منصوبہ:دستخط|دستخط حکمت عملی]]۔
 
==صارف نام کا انتخاب==
سب سے بہترین صارف نام آپ کا حقیقی نام ہے۔ لیکن آپ ایسا نام بھی منتخب کرسکتے ہیں جسے آپ [[جالبین]] پر عرصہ سے استعمال کرتے ہوں، یا کوئی دوسرا نام جو صرف ویکیپیڈیا کے لیے مخصوص ہو۔