"ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
 
==صارف نام کا انتخاب==
سب سے بہترین صارف نام آپ کا حقیقی نام ہے۔ لیکن آپ ایسا نام بھی منتخب کرسکتے ہیں جسے آپ [[جالبین]] پر عرصہ سے استعمال کرتے ہوں، یا کوئی دوسرا نام جو صرف ویکیپیڈیا کے لیے مخصوص ہو۔ <br />
براہ مہربانی ایسا صارف نام منتخب کریں جو دائرۃ المعارف کے مفاد میں ہو اور اس کی ترقی وتوسیع میں معاون ہو۔ <br />
ایسے نام کا انتخاب کریں جو بیک وقت آپ کے اور دیگر صارفین کی نگاہ میں مناسب بلکہ مستحسن ہو۔ <br />
اور صارف نام کے انتخاب کے وقت اس بات کا خیال رہے کہ یہ ایک عالمی دائرۃ المعارف ہے۔ آپ کے صارف نام سے کسی مذہب، ثقافت، وطن یا نسل کی تحقیر نہ ہوتی ہو۔ <br />
نیز سیاست دانوں یا مذہبی اور عسکری علامات کے نام نہ اختیار کیے جائیں۔ مزید یہ کہ انتہائی گھٹیا اور حقیر نام کے استعمال سے بھی گریز کریں۔