"ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
 
===دستخط===
[[خاص:Preferences|اپنی ترجیحات]] میں جاکر آپ اپنی پسند کی دستخط کا انتخاب کرسکتے ہیں، جو آپ کے صارف نام سے مختلف بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن کسی ایسی دستخط کا انتخاب نہیںنہ کرسکتےکریں جو کسی دیگر صارف کے زیر استعمال یا کسی کا صارف نام ہو۔ ہرچند کہ یہ ضروری نہیں تاہم اپنی دستخط اپنے صارف نام کے مطابق ہو تو بہتر ہے۔<br />
دستخط سے متعلق مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[منصوبہ:دستخط|دستخط حکمت عملی]]۔