"ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
نیز سیاست دانوں یا مذہبی اور عسکری علامات کے نام نہ اختیار کیے جائیں۔ مزید یہ کہ انتہائی گھٹیا اور حقیر نام کے استعمال سے بھی گریز کریں۔
 
==غیر مناسب نام==
ویکیپیڈیا میں درج ذیل ناموں کی اجازت نہیں ہے:
* آپ کا صارف نام کسی دوسر کے صارف نام کے مشابہ نہ ہو۔ اگر آپ ایسا نام رکھنا چاہتے ہیں جو کسی دوسرے صارف کے زیر استعمال ہے تو ایسا نام منتخب کریں جو ہم معنی ہو۔ یا اپنا حقیقی نام استعمال کریں یا دونوں ناموں میں امتیاز پیدا کرنے کے لیے اپنے نام میں چند حروف یا اعداد کا اضافہ کرلیں۔
 
===ناقابل قبول نام===
# دائرۃ المعارف کے انتظامی مراتب۔ مثلاً: منتظم، پڑتالگر صارف، مامور اداری، مضیف یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو کسی اور زبان میں زیر استعمال ہوں۔