"میزائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م میزائل بجانب Missile منتقل
تبادلۂ خیال پر جو فیصلہ ہوجاۓ وہی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ فی الحال مضمون کی اصلاح کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
سطر 1:
[[Image:Long Range Anti-tank Weapon HOT 3 - ILA2002-clean.jpg|thumb|250px|left| [[پرتابہ|پرتابہ (rocket)]] کی مانند اپنے حدف کی جانب بڑھتا ہوا ایک صاروخ]]
'''میزائل''' بظاہر ایک بڑا سی نالی ہوتا ہے جس میں راکٹ کے انجن لگے ہوتے ہیں اور جو بہت تیزی سے سفر کرتا ہے اس کا سفر سینکڑوں کلو میٹر فی سیکنڈ کے حساب سے ہوتا ہے ۔اس کے انجن ٹھوس ایندھن اور مائع ایندھن سے چلتے ہیں اور یہ لانچ کرنے کے بعد فضا میںعمودی سفر کرتا ہے اور چند ہی سیکنڈ میں دو سو سے تین چار سو (میزائل کی نوعیت کے مطابق)کلو میٹر فضا میں جا کر اپنے منتخب شدہ ہدف کی طرف رخ کر لیتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے قہر بن کر اپنے ہدف پر گر جاتا ہے اور اس کے اگلے حصے میں لگے ہوئے بم(وارہیڈ)پھٹ جاتے ہیں اور تباہی پھیلا دیتے ہیں۔میزائل دیگر ہتھیاروں جیسے [[توپ]] ، [[رائفل]] اور [[جہاز]] کے بموں کی نسبت زندہ ہتھیار سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف اپنے راستے اور ہدف کو تلاش کرتا ہے بلکہ وقت ضرورت خود کشی بھی کر لیتا ہے۔جب کسی فنی خرابی کی وجہ سے میزائل اپنے ہدف کو تلاش نہیں کرپاتا یا راستے کا تعین کرنے میں دقت محسوس کرتا ہے اور جبکہ اس کے پاس وقت بھی بہت کم ہوتا ہے تو ایسے میں یہ خود کشی کر لیتا ہے اور زمین پر گرنے سے پہلے ہی فضا میں پھٹ جاتا ہے۔
صاروخ جسے انگریزی میں missile کہا جاتا ہے اصل میں ایک قسم کا [[پرتاب|پرتابی یعنی (rocket)]] کی مانند یا پھینکا جانے والا [[اسلحہ]] ہے جو اپنے حدف پر پہنچ کر اپنا کام انجام دیتا ہے اور اسی لیۓ اسکا شمار [[طبیعیات]]ی اصولوں کے مطابق [[قذیفہ|قذیفہ (projectile)]] میں کیا جاتا ہے۔
 
'''میزائل'''صاروخ بظاہر ایک بڑا سی نالی ہوتا ہے جس میں راکٹ[[پرتابہ|پرتابہ (rocket)]] کے انجن لگے ہوتے ہیں اور جو بہت تیزی سے سفر کرتا ہے اس کا سفر سینکڑوں کلو میٹر فی سیکنڈ کے حساب سے ہوتا ہے ۔اس کے انجن ٹھوس ایندھن اور مائع ایندھن سے چلتے ہیں اور یہ لانچ کرنے کے بعد فضا میںعمودی سفر کرتا ہے اور چند ہی سیکنڈ میں دو سو سے تین چار سو (میزائل کی نوعیت کے مطابق)کلو میٹر فضا میں جا کر اپنے منتخب شدہ ہدف کی طرف رخ کر لیتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے قہر بن کر اپنے ہدف پر گر جاتا ہے اور اس کے اگلے حصے میں لگے ہوئے بم(وارہیڈ)پھٹ جاتے ہیں اور تباہی پھیلا دیتے ہیں۔میزائل دیگر ہتھیاروں جیسے [[توپ]] ، [[رائفل]] اور [[جہاز]] کے بموں کی نسبت زندہ ہتھیار سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف اپنے راستے اور ہدف کو تلاش کرتا ہے بلکہ وقت ضرورت خود کشی بھی کر لیتا ہے۔جب کسی فنی خرابی کی وجہ سے میزائل اپنے ہدف کو تلاش نہیں کرپاتا یا راستے کا تعین کرنے میں دقت محسوس کرتا ہے اور جبکہ اس کے پاس وقت بھی بہت کم ہوتا ہے تو ایسے میں یہ خود کشی کر لیتا ہے اور زمین پر گرنے سے پہلے ہی فضا میں پھٹ جاتا ہے۔
 
==اقسام==