"بھیرویں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|left|200px بھیرویں ایک ٹاٹھ اور اسکے قائم راگ کا نام ہے۔ بھیرویں صبح کے وقت گائ جاتی ہے۔ ==...
 
سطر 2:
بھیرویں ایک ٹاٹھ اور اسکے قائم راگ کا نام ہے۔ بھیرویں صبح کے وقت گائ جاتی ہے۔
 
==تشکیل راگ==
بھیرویں ایک سمپورن راگ ہے۔ اس میں مدحم شدھ اور باقی سر کومل استعمال ہوتے ہیں؛ اس کا وادی سر پنچم ہے اور سموادی کھرج ہے۔ بعض لوگ مرہم کو وادی اور کھرج کو مانتے ہیں لیکن اس طرح سندھی بھیرویں کا رنگ پیدا ہوتا ہے۔ بھیرویں میں شدھ رکھب جھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اچھے فنکار تیور مدھم کے علاوہ باقی تمام سروں کا کّن دیتے ہیں لیکن اس میں فنی مہارت کی ضرورت ہے ورنہ ایک عامی کن دیتے دیتے راگ کی شکل بگاڑ دیتا ہے۔