"بنوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 41:
 
=== پردے کا رواج ===
بنوں کے لوگ انتھائیبھت خوبصورت ھے۔اس لےلیے بنوں میں پردے کا سخت رواج ہے خاتون خانہ گھر سے باہر نکلنے کی روادر نہیں ہوتی بوقت ضرورت اگر نکلے بھی تو بھاری بھر کم طویل و عریض چادر سے اپنے آپ کو اچھی طرح ڈھانپ لیتی ہے٫برقعۂ،درون خانہ خواتین امور خانہ داری نبھاتی ہیں جبکہ بیرون خانہ مرد حضرات سارے کام انجام دیتے ہیں۔ افغان معاشرہ میں پردے کا ایسا سخت رواج شاید ھی کسی اور معاشرے میں نہ ملے۔جیسا کہ بنوں میں ھے۔ بنوسیان اس لحاظ سے سفید فام آقاوں کے نزدیک ماضی میں مورد الزام گردانے جاتے تھے گویا بنوسیان کی یہ خوبی ان کے نزدیک خامی تصور کی جاتی تھی ۔ ویسے پردے کا یہ رواج مذہبی سے زیادہ تہذیبی ہے۔
 
=== قبرستان ===