"اوڈراجپوت قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Robot: Cosmetic changes
م (املا کی درستگی)
م (Robot: Cosmetic changes)
== اوڈراجپوت قوم ==
 
'''تاریخی پس منظر'''
 
'''اس قوم کاتاریخی پس منظ انگریزوں کے دور سے شروع کرتے ہیں ،، اس دور میں انگریزوں نے اس قوم کو ایک جگہ ٹک کر رہنے نہیں دیا،، کیونکہ یہ قوم بہت زیادہ جنگجو تھی اسکی زیادہ تر لڑائیاں سکھوں کے ساتھ ہوتی تھی
یہ قوم جہاں پر رہتی اپنا سکہ جما کر رہتی یہ قوم ڈنڈوں۔ ڈانگ ۔سوٹوں سے لڑائی کی بڑی ماہر تھی اور تو اور مشکل وقت میں اسکی عورتیں بھی مردوں کے شانہ بشانہ بڑی بے جگری سے سکھوں سے لڑا کرتی تھی
یہ واحد قوم تھی جنکا قیام پاکستان کے وقت نہ قتل عام ہوا اور نہ ہی انکی عزتیں لٹی،، اور تقریباً90فیصد اس قوم کے لوگ انڈیا سے ہجرت کرکے 1947 میں پاکستان آئے ،
انکا ہجرت کا سفر بھی بڑا دلچسپ تھا ،جب پاکستان بننے کااعلان ہوا اور مسلمانوں نے پاکستان کی طرف ہجرت کا صفر شروع کیا تو اکثر مسلمانوں نے پاکستان کاصفر ریل گاڑی کے زریعے طے کیا مگر اس قوم کے تمام لوگوں نے یہ صفر پیدل جنگلوں کے راستے سے طے کیا،کیونکہ انکے پاس سینکڑوں کی تعداد میں مال مویشی ،بھیڈ،بکریاں تھی جنکو یہ اپنے ساتھ ہی لائے، ہجرت کے صفر کے دوران راستے میں انکی سکھوں کے ساتھ بھت لڑائیاں ہوئی ،لڑائی کی اصل وجہ انکی بھیڑ،بکریاں ہوتی جو صفر کے دوران سکھوں کے کھیتوں میں گھس جاتی جس پر سکھ سیخ پا ہوجاتے اور اوڈراجپوتوں کوگالیاں دیتے بس یہاں سے ہی لڑائی کا آغاز ہوتا ،سکھوں پر اوڈراجپوت قوم کی دہشت اتنی سوار ہوگئی تھی کہ جب انکے قافلے پاکستان کی طرف روانہ ہوئے اور جو سکھوں کی بستی اوڈراجپوت قوم سے واقف تھی جب انہیں معلوم ہوتا کہ اس قوم کا گزر اس بستی سے ہوگا تو وہ خوف کےمارے اپنے گھروں میں بند ہوکر اپنے آپ کو قیدی بنالیتے'''