"ایلان رامون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Robot: Cosmetic changes
م (روبالہ: جمع category غیر زمرہ بند صفحات)
م (Robot: Cosmetic changes)
{{Infobox astronaut
| name =ایلان رامون<br /><small>אילן רמון</small>
| image =Ilan Ramon, NASA photo portrait in orange suit.jpg
| type =آئی ایس اے خلانورد
| time =15دن 22گھنٹے 20دقیقہ
| mission =[[STS-107]]
| insignia =[[Imageتصویر:STS-107 Flight Insignia.svg|30px]]
|}}
 
ایلان رامون (جون 20، 1954-فروری 1، 2003) [[اسرائیلی فضائیہ]] کا [[لڑاکا طیار]] تھا جو بعد میں سب سے پہلا [[اسرائیل|اسرائیلی]] [[خلانورد]] بنا۔
 
== ذاتی زندگی ==
ایلان رامون [[رمات گان]]، [[اسرائیل]] میں پیدا ہوا اور [[بئر السبع]] میں پرورش پائی۔ رامون کا پہلا نام ایلان جس کے معنی [[عبرانی زبان|عبرانی]] میں درخت کے ہوتے ہیں۔ اسے رامون نے دیگر اسرائیلی [[طیار|ہوابازوں]] کی طرح اپنے سابقہ نام وولفرمین کو ترک کرکے اختیار کیا تھا۔
 
== تعلیم ==
ایلان رامون نے 1972 میں ہائی اسکول مکمل کیا۔ اس کے بعد [[جامعہ تل ابیب]] سے [[برقیات]] اور [[شمارندی ہندسیات]] میں فاضل سائنس (Bs.c) کی سند حاصل کی۔
 
== وفات ==
ناسا کے جانب سے خلا میں داغا جانے والا کولمبیا [[خلائیہ]] میں خلائی سفر کے لیے ایلان رامون کو منتخب کیا گیا۔ لیکن کولمبیا کی تباہی میں ایلان رامون کی بھی وفات ہوگئی۔
 
== حوالہ درکار ==
<references/>