"انگلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م r2.7.3) (روبالہ جمع: cv:Пӳрне
سطر 1:
 
انگلی [[جسمانی اعضاء]] کا ایک حصہ ہے، ایک ایسا عضو جس کی مدد سے [[چھوا]] اور [[حس|محسوس]] کیا جا سکتاہے، یہ [[انسان|انسانی]] [[ہاتھ]] یا کسی بھی جاندار کے ہاتھ کا حصہ ہوتی ہے۔ واحد کے لیے انگلی اور جمع کے لیے انگلیاں یا انگلیوں کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ عموما{{دوزبر}} انسان کے ایک ہاتھ میں پانچ انگلیاں ہوتی ہیں (کچھ لوگوں کے ہاتھ میں چھ یا اس سے زائد انگلیاں بھی ہوتی ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے ہاتھ میں کچھ کم انگلیاں بھی ہوتی ہیں)
پہلی انگلی [[انگوٹھا]] کہلاتی ہے، جس کے بعد شہادت کی انگلی یا [[انگشت شہادت]] ہوتی ہے، تیسرے نمبر پر [[درمیانی انگلی|بڑی انگلی]] ہوتی ہے، جس کو تمام انگلیوں کی نسبت بڑا ہونے کے سبب بڑی انگلی کہا جاتا ہے، چوتھے نمبر کی انگلی عموما{{دوزبر}} انگوٹھی وغیرہ پہننے کے لیے استعمال ہوتی ہے جبکہ پانچویں انگلی سب چھوٹی ہونے کے باعث [[خنصر|چیچی انگلی]] یا [[خنصر|چھنگلیا]] بھی کہاتی ہے۔ پانچ انگلیوں کو [[پنجہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
سطر 24 ⟵ 23:
[[br:Biz]]
[[ca:Dit]]
[[cv:Пӳрне]]
[[cs:Prst]]
[[sn:Munwe]]