"تولیدی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو کہ [[مادہ (جاندار)|مادہ (female)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور انکو [[بیضہ|بیضہ (ova)]] کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو کہ [[نر|نر (male)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو [[نطفہ|نطفہ (sperm)]] کہا جاتا ہے۔
 
پھر جب [[بالغ]] جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس بن جاتے ہیں تو اسکے بعد نر اور مادہ کے [[جماع|جماع (intercourse)]] کرنے پر نر کا نطفہ ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو [[خلیات]] کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے [[لاقحہ|لاقحہ (Zygote)]] کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ [[رحم]] میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:تولیدی نظام]]