"شفافیت بین الاقوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: hu:Transparency International; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Ti prague nov98.jpg|thumb| مقابلتہ بہتر اور بدعنوانی ]]
شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) ایک [[غیر سرکاری تنظیم]] (ngo) جو کہ تجارتی اداروں اور حکومتی اداروں میں [[بدعنوانی]] کی نگرانی کرتی ہے اور اسے [[مشعر ادراک بدعنوانی]] (انگریزی: corruption perceptions index) کے نام سے شائع بھی کرتی ہے۔ اسکا [[مرکز قیادت]] (headquarter) [[برلن]]، [[جرمنی]] میں واقع ہے لیکن یہ 70 سے زیادہ قومی ابواب (national chapters) کے ذریعے چلتی ہے.
== تاریخ ==
شفافیت بین الاقوامی کا قیام مئی 1993 میں پیٹر ایگن (peter eigen) کے ایما پر وجود میں آئی جو کہ عالمی بینک کے ایک سابق علاقائی ڈائریکٹر تھے۔<br />
سطر 7:
== تنظیم اور کردار ==
[[تصویر:Transparency International Berlin.jpg|thumb|برلن میں واقع شفافیت بین الاقوامی کا صدر دفتر]]
شفافیت بین الاقوامی 100 سے زیادہ قومی تنظیمات کے ایک گروہ کے طور پر منظم ہے جسکا مرکز قیادت [[برلن]]، [[جرمنی]] میں واقع ہے۔
 
== تنقید ==
سطر 45:
[[lv:Transparency International]]
[[lt:Transparency International]]
[[hu:Transparency International]]
[[mg:Transparency International]]
[[ml:ട്രാൻസ്പരൻസി ഇന്റർനാഷണൽ]]