"ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ابتدائ تحریر

م اچھے عنوان کی خصوصیات؛
سطر 2:

وکیپیڈیا پر موجود مضامین کے عنوان اکثر کِسی ایک موضوع کا نام یا اِس موضوع کی وضاحت کرتا ایک فقرہ ہوتا ہے۔ اکثر ایک سے زائد موضوعات کا ایک ہی نام یا عنوان ہو سکتا ہے؛ چنانچہ، اِس ایک عنوان کو بنیاد بنا کر اِن موضوعات کی تفریق میں دِقت پیش آتی ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں اِن موضوعات کے عنوانات کے ساتھ جملہ معرضہ (parentheses یا brackets) میں وضاحتی عبارت بھی دی جا سکتی ہے۔ عموماً، ایک عنوان کو ایسا ہونا چاہئیے کہ اِس سے نہ صرف ایک مضمون کے مواد کا اندازہ لگایا جا سکے بلکہ اِس کی مدد سے اُس موضوع کے ساتھ مشابہت بھی پیدا ہو سکے۔ عام طور پر، مضمون کا عنوان یہ مدِ نظر رکھ کر سوچا جاتا ہے کہ جس موضوع کی شناخت یہ عنوان کر رہا ہو، اُس کو دیگر قابلِ اعتماد ذرائع میں کیسے جانا جاتا ہے۔ اِس طرح کے کئی اصول یہاں اِس مخصوص مضمون میں زیرِ بحث ہیں۔

==عنوان کیا رکھیں؟==
ایک اچھے عنوان میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہوتی ہیں:
* شناخت — عنوان کو پڑھ کر ایک مضمون کے موضوع کو واضح ہو جانا چاہئیے.
* پہنچ — عنوان ایسا ہونا چاہئیے جس تک آسانی سے پہنچا جا سکے، خواہ وکیپیڈیا پر تلاش کے ذریہ یا [[جالبین]] پر دیگر [[محرکیۂ تلاش]] (search engine) پر تلاش کے ذریہ۔
* درست — آپ کے عنوان کو چاہئیے کہ وہ درستگی سے مبہم اور ہم نام موضوعات اور مضامین میں تفرقہ کر سکے۔
* مختصر — عنوان چھوٹے اور مختصر ہونے چاہئیے؛ زیادہ لمبے عنوان نہ رکھیں۔
* مطابقت — وکیپیڈیا پر باقی عنوانات کو نمونہ بنا کر اور ان کی طرز پر ہی آپ کا دیا عنوان بھی ہونا چاہئیے۔

[[زمرہ:وکیپیڈیا]]