"تجارتی مارکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<font size="4"> نشان ِ تجارہ </font> (Trademark) دراصل سجل شدہ (رجسٹری) شدہ) الفاظ یا نشان کو کہتے ہیں جو بنانے والا اپنی مصنوعات کے لیے مقرر کرتا ہے۔ یہ نشان یا علامت ایک ہی قسم کی مختلف مصنوعات میں تمیز پیدا کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ سجل (یعنی رسمی / official) کرالینے سے نقل کا اندیشہ نہیں رہتا۔ اس کے علاوہ نشان تجارہ ، مال کی تشہیر میں بھی مدد دیتا ہے۔ کارخانے کی شہرت کے ساتھ ساتھ یہ نشان مصنوعات کی عمدگی اور نفاست کا بھی ضامن ہے اور اس طرح تجارتی شہرت کا ایک اہم جزو تصور کیا جاتا ہے۔ نشان تجارہ کے مالکانہ حقوق اس ادارے کو ملتے ہیں جو سب سے پہلے حکومت کے متعلقہ محکمے سے اس کی اجازت حاصل کر لے۔
 
[[Category:کاروباری اصطلاحات]]