"ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک '''مضمون کا عنوان'''، اُس مضمون پر موجود پہلی بڑی سُرخی ہوتی ہے۔ اس مخصوص مضمون میں کوشش کی گئی ہے کہ عنواناتعناوین سے متعلق وکیپیڈیا کے دیگر اصولوں کو ٹھیک طور سے، اور آسان زبان میں صارفین کو سمجھایا جا سکے۔
 
وکیپیڈیا پر موجود مضامین کے عنوان اکثر کِسی ایک موضوع کا نام یا اِس موضوع کی وضاحت کرتا ایک فقرہ ہوتا ہے۔ اکثر ایک سے زائد موضوعات کا ایک ہی نام یا عنوان ہو سکتا ہے؛ چنانچہ، اِس ایک عنوان کو بنیاد بنا کر اِن موضوعات کی تفریق میں دِقت پیش آتی ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں اِن موضوعات کے عنواناتعناوین کے ساتھ جملہ معرضہ (parentheses یا brackets) میں وضاحتی عبارت بھی دی جا سکتی ہے۔ عموماً، ایک عنوان کو ایسا ہونا چاہئیے کہ اِس سے نہ صرف ایک مضمون کے مواد کا اندازہ لگایا جا سکے بلکہ اِس کی مدد سے اُس موضوع کے ساتھ مشابہت بھی پیدا ہو سکے۔ عام طور پر، مضمون کا عنوان یہ مدِ نظر رکھ کر سوچا جاتا ہے کہ جس موضوع کی شناخت یہ عنوان کر رہا ہو، اُس کو دیگر قابلِ اعتماد ذرائع میں کیسے جانا جاتا ہے۔ اِس طرح کے کئی اصول یہاں اِس مخصوص مضمون میں زیرِ بحث ہیں۔
 
==عنوان کیا رکھیں؟==