"لانچ پیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م جمع کا استعمال؛
م روبالہ جمع: pt,he,fr,es,ta,ca,uk,it,de,ja,fa,simple,ar
سطر 2:
'''انعاشیہ''' یا '''انعاش گدی''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: launch pad) ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں سے خلاء میں بھیجے جانے والے [[صاروخ]]، [[فضائی مکوک]] اور [[خلائیہ]] پروان چڑھتے ہیں۔ عموماً، انعاشیہ سے ملحق [[خدماتی مراکز]] براۓ [[پرتابی ارسال]] بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ مراکز ایک [[مچان]] کے طور پر صاروخ یا خلائیہ کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں اور اِن کو کُچھ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ جب صاروخ یا خلائیہ [[خلائی پرواز|پرواز]] کے لئے تیار ہو جاتا ہے تو یہ راستے سے آسانی سے گھُما کر ہٹائے جا سکتے ہیں۔ اِن خدماتی مراکز میں کئی ایسی [[طرزیات]] بھی موجود ہوتی ہیں جو کہ پرتابی ارسال کے دیگر متغیرات کی جانچ کرتی رہتی ہیں۔ ان میں [[فلکی نقل و حمل]]، [[دسر|دسرِ سفینہ]]، گیس، ارسلی تقویت اور مواصلات کو جانچنے کی صلاحیت اور ذریہ بھی موجود ہوتا ہے۔
 
[[ar:منصة إطلاق]]
[[fa:سکوی پرتاب]]
[[en:Launch pad]]
[[ca:Plataforma de llançament]]
[[de:Startrampe (Rakete)]]
[[es:Plataforma de despegue]]
[[fr:Aire de lancement]]
[[he:כן שיגור]]
[[it:Rampa di lancio]]
[[ja:発射台]]
[[pt:Plataforma de lançamento]]
[[simple:Launch pad]]
[[ta:ஏவுதளம்]]
[[uk:Стартовий комплекс]]